یہ کتاب جس کا نام "صحیفہ فاطمیہ" ہے، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی دعاؤں اور اذکار کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب ایک طرف تو مومن مردوں اور عورتوں کے لئے خدا سے گفتگو اور راز و نیاز کا ذریعہ ہے، تو دوسری طرف دنیا و آخرت کی سب سے عظیم خاتون کو پہچاننے کا راستہ بھی فراہم کرتی ہے۔ نیز یہ کتاب انسان کی روح کو اس ہستی کی نورانی ذات سے جوڑنے کا بھی ایک ذریعہ ہے۔
صحیفہ فاطمیہ؛ صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کی دعائیں
5 / 0
- قطع : پالتویی
- زبان : اردو
- سال چاپ : 1404
- دسته بندی : کتاب
برچسب ها :
ثبت دیدگاه
دیدگاه کاربران